Subscribe Us

Header Ads

افسانوں کا مجموعہ "میرا کھویا ہوا ہاتھ" باذوق قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ اس مجموعہ میں سلطان سبحانی کا وہ یادگار افسانہ "چابک بدست امام" بھی شامل ہے جس کی اشاعت 1979ء کے دوران پاکستان میں ممنوع قرار دی گئی تھی۔

آبروئے افسانہ سلطان سبحانی مالیگاوں 


 سلطان سبحانی (اصل نام: محمد سلطان عبدالسبحان) (پیدائش: یکم/جون 1942)، ترقی پسند تحریک سے وابستہ ایک صاحب طرز ادیب، شاعر، صحافی اور مصور کی حیثیت سے برصغیر ہند و پاک میں مشہور رہے ہیں۔ ان کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت کے بطور ان کے افسانوں کا مجموعہ "میرا کھویا ہوا ہاتھ" باذوق قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ اس مجموعہ میں سلطان سبحانی کا وہ یادگار افسانہ "چابک بدست امام" بھی شامل ہے جس کی اشاعت 1979ء کے دوران پاکستان میں ممنوع قرار دی گئی تھی۔


https://www.taemeernews.com/2021/08/mera-khoya-hua-hath-sultan-subhani-urdu-pdf.html

   🔴بہ شکریہ تعمیر نیوز کام حیدر آباد 


مشہور زمانہ افسانوی مجموعہ "میرا کھویا ہوا ہاتھ" 




Post a Comment

0 Comments