تعزیتی نشست برائے مرحوم سلطان سبحانی
عالمی شہرت یافتہ ادیب ناقد شاعر و افسانہ نویس سلطان سبحانی کا وصال موجودہ ادب کے لیے عظیم نقصان مانا جارہا ہے مرحوم بین الاقوامی شہرت کے حامل تھے کئی دہائیوں تک وہ سر فہرست ادبا میں شمار کئے جاتے تھے کئی مجموعے منظر عام پر اکر شہرت پا چکے ہیں مقامی تشنگان ادب شاعر افسانہ نگار نثر نگار اور ادبی حلقے نے مرحوم سلطان سبحانی کے لیے جمعرات بعد نماز عشاء فیمس میوزک ہال مالیگاؤں میں ایک تعزیتی نشست کا اہتمام کیا ہے وابستگان وبا ذوق افراد سے شرکت کی گذارش کی گئی ہے تاکہ مرحوم کو ادبی خراج عقیدت پیش کیا جاسکے
آبروئے افسانہ "سلطان سبحانی |
0 Comments