میرا دادا بتیس سال کی عمر میں سو گیا تھا، - جانتے ہو کہاں؟ - - - جلیاں والا باغ میں - اس سمے میرا باپ چار سال کا تھا - - -میرا باپ اٹھائیس سال کی عمر میں سو گیا تھا - جانتے ہو کب؟ 1942میں!اس سمے میں تین سال کا تھا... اب میں چوبیس سال کا ہوں... میری جوانی وہی لوگ لوٹ رہے ہیں جو آج میرے دادا اور میرے باپ کی جواں مرگی کے صدقے ارباب اقتدار ہیں جو آج عیش کر رہے ہیں عیش کر رہے عیش
🔴جسم کی دیوار 🔴مینراء
0 Comments